If we are unite no one can break us.
پاکستانیوں ایک ہو جاؤ - دشمن نے للکارا ہے
میرے پاکستانی بھائیو(عامرحبیب) تمام نفرتیں ، تمام اختلافات بھلا کر ایک ہونے کا وقت آ گیا ہے - کیوں کہ دشمن کی ناپاک زبان سے نکلنے والے الفاظ انتہائی خطرناک ہیں - دشمنوں کا خیال ہے کہ وہ ہم ہمارے پیارے پاکستان کی زمین سے ہم کو محروم کر سکتے ہیں - دشمن کو میرا اپنے سب پاکستانی بھائیوں کی طرف سے پہغام ہے کہ جب تک اس دنیا میں ایک پاکستانی بھی موجود ہے وہ اپنی آخری سانس تک لڑے گا اپنے پیارے پاکستان کی حفاظت کے لیے -
میرے پیارے پاکستانی بھائیو فرقہ پرستی، نسل، ذات پات اور زبان جیسے مسائل اور اختلافات ہمارے ملک میں بہت شدید ہیں. بہرونی لحاظ سے ہماری پاک فوج الله پاک کے خاص کرم سے بہت مضبوط ہے - ہم کو سرحدوں پر کوئی ہرا نہیں سکتا . اور چین اور روس کے ساتھ ہماری دوستی بھی ایک مثبت پہلو ہے لیکن ہمارے پیارے ملک کو خطرہ ملک کے اندر سے ہے . دشمن ہم بھولے بھلے پاکستانی کو گمراہ کر کے ایک دوسرے سے لڑوا کر ہم کو اندر سے شکست دینے کی کوشش کرے گا .
لہٰذا آپکو الله کا واسطہ ہے دشمن کی چال سمجھ جایئں اور فرقے اور زبان جیسی چالوں میں مت پھنسیں . جوفرقہ غلط ہے الله پاک اسے سزا دیں گے آپ اپنے آپ کودرست رکھیں . صرف اپنے متعلق سوچیں . اور سوشل میڈیا پر کسی بھی فرقے یا زبان سے متعلق کوئی غلط بات مت کریں اور نہ ہی کسی غلط بات کو پھیلائیں .ممکن ہے اس غلط بات کا آغاز دشمن نے کیا ہو ہمیں لڑوانے کے لیے -
پیارے پاکستانیوں آو ایک ہو جاتے ہیں اور دشمن کو بتا دیتے ہیں کہ پاکستانی ایک مضبوط اور طاقتوار قوم ہے -

Aamer Habib |
Comments
Post a Comment