Posts

Showing posts from January, 2018

If we are unite no one can break us.

Image
پاکستانیوں ایک ہو جاؤ - دشمن نے للکارا ہے میرے پاکستانی بھائیو( عامرحبیب ) تمام نفرتیں ، تمام اختلافات بھلا کر ایک ہونے کا وقت آ گیا ہے - کیوں کہ دشمن کی ناپاک زبان سے نکلنے والے الفاظ انتہائی خطرناک ہیں - دشمنوں کا خیال ہے کہ وہ ہم ہمارے پیارے پاکستان کی زمین سے ہم کو محروم کر سکتے ہیں - دشمن کو میرا اپنے سب پاکستانی بھائیوں کی طرف سے پہغام ہے کہ جب تک اس دنیا میں ایک پاکستانی بھی موجود ہے وہ اپنی آخری سانس تک لڑے گا اپنے پیارے پاکستان کی حفاظت کے لیے -   میرے پیارے   پاکستانی بھائیو فرقہ پرستی، نسل، ذات پات اور زبان جیسے مسائل اور اختلافات ہمارے ملک میں بہت شدید ہیں. بہرونی لحاظ سے ہماری پاک فوج الله پاک کے خاص کرم سے بہت مضبوط ہے - ہم کو سرحدوں پر کوئی ہرا نہیں سکتا . اور چین اور روس کے ساتھ ہماری دوستی بھی ایک مثبت پہلو ہے لیکن ہمارے پیارے ملک کو خطرہ ملک کے اندر سے ہے . دشمن ہم بھولے بھلے پاکستانی کو گمراہ کر کے ایک دوسرے سے لڑوا کر ہم کو اندر سے شکست دینے کی کوشش کرے گا . لہٰذا آپکو الله کا واسطہ ہے دشمن کی چال سمجھ جایئں اور فرقے اور زبان جیسی چالوں میں...

Union is Strength, We should work to promote unity

Image
Aamer Habib aim is to work for unity . We should be Unite for solving our problems. Today's biggest problem is we are not unite. Just imagine if we all are unite how fast we can solve all problems. How much secure we can live. I wish everyone should have same thoughts and he should work for unity. Aamerhabib.com